حماس کے ظلم و زیادتی پر مبنی ویڈیوز

ہم نےاس ویب سائٹ پر بہت محنت اور مشقت سے 7 اکتوبر 2023 سے جاری حماس میں ہونے والے ظلم و زیادتی اور دہشت گردی ویڈیوز مرتب کر کے اپلوڈ کی ہیں. اپلوڈ کی گئی ویڈیوز کی تعداد بہت زیادہ ہے لهذا ان کو اپلوڈ کرنے میں وقت در کار ہو گا لہذا آپ سے التماس ہے کہ آپ تحمل سے کام لیں؛ہم پوری محنت کر رہے ہیں کہ ویڈیوز کو تلاش کر کے آہستہ آہستہ اپلوڈ کر سکیں.اس ویب سائٹ پر جتنی بھی پوسٹس اور ویڈیوز ہیں وہ انگریزی زبان میں ہیں، کیونکہ پوری مغربی دنیا میں انگریزی بولی جاتی ہے اس لئے اس زبان کا انتخاب کیا گیا ہے اور بنیادی طور پر یہ ویب سائٹ مغربی دنیا کیلئے ہے تاکہ وہ اس سے معلومات لے سکیں۔

حماس ویڈیوز، فلسطین دہشت گرد ویڈیوز

اس ویب سائٹ پر یہ خوفناک ویڈیوز اکٹھا کرنے کا مقصد مغربی دنیا کو اطلاح دینا ہے۔ ہم نے ویڈیوز کو کُچھ اقسام میں تقسیم کیا ہے جیساکہ اغوا کی ویڈیوز، شوٹنگ کی ویڈیوز، دہشت گردی کی ویڈیوز وغیرہ تاکہ لوگوں کو ویڈیوز تلاش کرنے میں آسانی ہو۔ 7 اکتوبر 2023 اور اس تاریخ تک کی دہائیوں میں جو کُچھ بھی ہوا، حماس، اسلامی جہاد، غزہ اور دوسرے فلسطینی دہشتگردوں کےاسرائیل اور یہودیوں کے خلاف بے شمار حملے، یہ سب کُچھ دنیا کیلئے دیکھنا اور یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔